خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں BCA اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپٹلس کی جیت کیلئے 155 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 154 رن بنائے۔اس سے قبل ڈیلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
Site Admin | January 20, 2026 9:36 PM
خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں ڈیلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے