January 19, 2026 9:20 PM

printer

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں رائل چیلنجرس بینگلورو اور گجرات جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین کے وومنس پریمیئر لیگ کرکٹ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے گجرات جائنٹس کے سامنے جیت کیلئے 179 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ وڈوڈرہ مرحلے کے پہلے مقابلے کے تحت BCA اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے گجرات جائنٹس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ڈبلیو پی ایل-2026، Two-City فارمیٹ کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے نوی ممبئی مرحلے کے مکمل ہونے کے بعد سبھی پانچ ٹیمیں مقابلے کے دوسرے حصے کیلئے گجرات منتقل ہوئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔