January 22, 2026 9:14 AM | CRICKET WPL

printer

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ودودرا کے BCA اسٹیڈیم کوٹامبی میں لیگ میچ میں یو-پی واریئرس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج ودودرا کے BCA اسٹیڈیم کوٹامبی میں لیگ میچ میں یو-پی واریئرس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ خواتین پریمیر لیگ 2026 کا انعقاد دو شہروں میں کیا جا رہا ہے۔ نوی ممبئی میں ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کا انعقاد کیا گیا۔ اب تمام پانچوں ٹیمیں ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کیلئے گجرات پہنچ گئی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔