March 10, 2025 2:33 PM

printer

خواتین پریمیرلیگ کرکٹ میں آج شام ممبئی میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں آج شام ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا سامنا گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ممبئی انڈینس اور گجرات جائنٹس دونوں ہی ٹیمیں دلی کیپٹلس کے ساتھ پلے آف میں اپنی جگہ پہلے ہی بنا چکی ہیں۔ آج کا میچ بے حد اہم ہوگا کیونکہ اِس سے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا تعین ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔