March 8, 2025 9:41 PM

printer

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں UP وارئیرس اور رائل چیلنجرس بینگلورو کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں یوپی واریئرس نے دفاعی چمپئن رائل چیلنجرس بنگلورو کے سامنے جیت کیلئے 226 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یوپی واریئرس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 225 رن بنائے۔
اِس سے پہلے رائل چیلنجرس بینگلورو نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کیلئے RCB کیلئے دونوں مقابلے جیتنا لازمی ہے۔ فی الحال درجہ بندی کی فہرست میں RCB چھ میچوں میں چار پوائنٹ کے ساتھ چوتھے مقام پر ہے جبکہ یوپی وائریئرز سات میچوں میں چار پوائنٹس حاصل کرکے ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکا ہے اور درجہ بندی میں سب سے نچلے مقام پر ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔