February 27, 2025 9:14 PM

printer

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں بینگلورو میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کے خلاف میچ میں پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ کے تحت آج بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں گجرات جائنٹس اور رائل چیلنجرس بینگلور کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ رائل چیلنجرس بینگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات جائنٹس کی جیت کیلئے 126رن کا نشانہ رکھا ہے۔اِس سے قبل گجرات جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔