January 17, 2026 3:24 PM

printer

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ میں، آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ میں، آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ سہ پہر تین بجے یوپی واریئرس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ ہوگا۔ دوسرا میچ دلّی کیپٹلس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل رائل چیلنجرس بنگلورو نے گجرات جائنٹس کو 32 رَن سے ہرایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔