February 17, 2025 2:21 PM

printer

خواتین پریمئر لیگ میں آج شام ودودرا میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بینگلور سے ہوگا

خواتین پریمیر لیگ 2025 میں، آج شام ودودرہ کے کوٹامبی اسٹڈیم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بینگلور سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ دونوں ہی ٹیموں نے اپنے پچھلے میچوں میں جیت حاصل کی تھی۔ ہفتے کے روز ڈیلی کیپٹلس نے ممبئی انڈینس کو دو وکٹ سے ہرایا تھا، جبکہ RCB نے WPL کے افتتاحی میچ میں گجرات جائنٹس پر 6 وکٹ سے جیت حاصل کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔