June 28, 2025 9:36 PM

printer

خواتین ٹوینٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں پانچ میچوں کی سیریزکے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان انگلینڈ کو جیت کیلئے 211 رن کا نشانہ دیا ہے

خواتین کرکٹ میں نوٹنگھم کے Trent Bridge میں پہلے ٹوینٹی-ٹوینٹی میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 211 رن کا نشانہ دیا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک انگلینڈ کی ٹیم نے 8 اوورس میں 4 وکٹ پر 64 رن بنالئے تھے۔ اس سے پہلے انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا نے صرف 62 گیند پر شاندار 112 رن بنائے۔ ہرمن پریت کور پانچ ٹوینٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز میں ٹیم انڈیا کی قیادت کر رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔