خواتین اور بچوں کی ترقی سے متعلق محکمے کی وزیر اَنّاپورنا دیوی آج جھارکھنڈ کے رانچی میں خواتین اور بچوں کی ترقی سے متعلق ساوِتری بائی پھُلے قومی انسٹی ٹیوٹ کے نئے علاقائی سینٹر کا افتتاح کریں گی۔

خواتین اور بچوں کی ترقی سے متعلق محکمے کی وزیر اَنّاپورنا دیوی آج جھارکھنڈ کے رانچی میں خواتین اور بچوں کی ترقی سے متعلق ساوِتری بائی پھُلے قومی انسٹی ٹیوٹ کے نئے علاقائی سینٹر کا افتتاح کریں گی۔ یہ نیا مرکز صلاحیت سازی کی کوششوں کے تئیں ایک اہم قدم ہے اور ملک کے مشرقی خطے میں خدمات کی فراہمی کو بہتر بنائے گا۔

آکاشوانی سے خصوصی بات چیت میں محترمہ اَنّاپورنا دیوی نے کہا کہ یہ مراکز جھارکھنڈ، بہار، اڈیشہ اور مغربی بنگال پر خاص توجہ کے ساتھ مشن شکتی، مشن Vatsalya، مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 جیسے مختلف اہم اقدامات کے سلسلے میں تربیت اور تحقیق کی ضرویات پوری کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔