خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا PMMVY کیلئے خصوصی رجسٹریشن مہم، اس مہینے کی 15 تاریخ تک بڑھادی ہے۔ آنگن واڑی اور آشا کارکنوں کی قیادت میں پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا، گھر گھر بیداری اور اندراج کی مہم کا مقصد تمام حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین تک پہنچنا اور اسکیم کے تحت اُن کے بروقت رجسٹریشن کو یقینی بنانا ہے۔×
Site Admin | August 5, 2025 10:56 AM | PMMVY-REGISTRATION
خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا PMMVY کیلئے خصوصی رجسٹریشن مہم، اس مہینے کی 15 تاریخ تک بڑھادی ہے۔ آنگن واڑی اور آشا کارکنوں کی قیادت میں پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا، گھر