ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 22, 2025 9:31 AM | IMD Depression

printer

خلیجِ بنگال پر، ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بن گیا ہے۔ امکان ہے کہ اِس میں شدّت آجائے۔ تمل ناڈو، پڈوچیری اور شمالی آندھراپردیش کے لیے موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال پر بنے کم دباؤ کے حلقے میں شدت آ سکتی ہے۔ اِس کے تحت تمل ناڈو، پدوچیری اور شمالی آندھرا پردیش میں تیز بارش سے متعلق الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

تمل ناڈو کے چنئی، چینگل پٹّو اور کانچی پورم میں موسلہ دھار بارش کے پیش نظر اسکولوں کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔x