نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ – NSIL، خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم – اِسرو، انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ Authorisation سینٹر – IN-Space اور ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ HAL کے درمیان
Small Satellite Launch Vehicle (SSLV) ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لیے، ٹیکنالوجی کی منتقلی سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کیے گئے۔
اِسرو کے ذریعہ تیار کردہ، SSLV کو ضرورت پڑنے پر ایک جلد لانچ کی جانے والی خلائی گاڑی کی شکل میں ڈیزائن کیا گیا ہے، جسے صنعتی پیداوار کے لیے بھی موثر طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اِس کا مقصد چھوٹے سیٹلائٹس لانچ کرنے سے متعلق عالمی مارکیٹ پر قبضہ کرنا ہے۔×