July 22, 2025 9:35 PM

printer

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO، اِس مہینے کی 30 تاریخ کو شام 5 بج کر 40 منٹ پر سری ہری کوٹا سے زمین کا معائنہ کرنے والا NISAR سیٹلائٹ لانچ کرے گا

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO، اِس مہینے کی 30 تاریخ کو شام 5 بج کر 40 منٹ پر سری ہری کوٹا سے زمین کا معائنہ کرنے والا NISAR سیٹلائٹ لانچ کرے گا۔ اِسے امریکی خلائی ایجنسی NASA کے ساتھ مل کر تیار کیا گیا ہے۔ NISAR آسمان میں سب سے تیز نگاہ ہوگی۔
دوہرے Synthetic Aperture رڈار کے ساتھ زمین کا معائنہ کرنے والا یہ پہلا سیٹلائٹ ہوگا۔ ناسا کا L-Band اور اسرو کا S-Band رڈار NASA کے بارہ میٹر بڑے Unforlable mesh reflector antena کا استعمال کرے گا، جو اسرو کے جدید سیٹلائٹ سے مربوط ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔