خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں بہت چھوٹے، چھوٹے اور متوسط کاروباری اداروں کے متعلقہ فریقوں کے ساتھ بجٹ سے قبل آج نئی دلّی میں تیسرے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے مرکزی وزیرِ مملکت پنکج چودھری، اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری اور MSME وزارت کے سینئر عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ سالانہ حتمی بجٹ تیار کرنے اور اُسے قانون سازیہ میں پیش کئے جانے سے قبل بجٹ سے پہلے کی یہ میٹنگ، حکومت کے خزانے کے محکمے سے متعلق عہدیداران اور وزیرِ خزانہ کی جانب سے مختلف فریقوں کے ساتھ ایک صلاح و مشورہ اور تبادلہئ خیال کا عمل ہوتا ہے۔ x
Site Admin | November 12, 2025 3:40 PM | Pre Budget Meet
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں بہت چھوٹے، چھوٹے اور متوسط کاروباری اداروں کے متعلقہ فریقوں کے ساتھ بجٹ سے قبل آج نئی دلّی میں تیسرے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔