خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری، فِن ٹیک، مہارت کے فروغ، پائیداریت، صحت دیکھ بھال اور کنیکٹی وِٹی جیسے اہم شعبوں میں جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ میٹنگ کے دوران دونوں فریق اِن شعبوں میں اپنے تعاون کو مزید وسعت دینے پر رضامند ہوئے۔×
Site Admin | September 3, 2025 10:09 AM | Sitaraman Singapore PM
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong سے ملاقات کی۔
