خبر ملی ہے کہ فرانس میں 10 افراد اُس وقت ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے، جبکہ ایک گاڑی اُس ہجوم میں جا گھسی، جہاں لوگ کرسمس کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ یہ واقعہ Guadeloupe خطے کے Sainte-Anne میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ حادثے کی وجہ واضح نہیں ہوسکی ہے اور حکام اِس کی جانچ کررہے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ x
Site Admin | December 6, 2025 2:52 PM
خبر ملی ہے کہ فرانس میں 10 افراد اُس وقت ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے، جبکہ ایک گاڑی اُس ہجوم میں جا گھسی، جہاں لوگ کرسمس کی تیاریوں میں مصروف تھے