خبر ملی ہے کہ اتراکھنڈ میں پہاڑی خطوں میں چٹانے کھسکنے اور میدانی علاقوں میں پانی جمع ہوجانے سے عوام کی تکالیف اور بڑھ گئی ہیں۔ ریاست کے بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے۔ آج دہرہ دون اور اترکاشی اضلاع میں انتہائی شدید بارش کا ریڈ الرٹ، جبکہ باقی اضلاع کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Site Admin | September 2, 2025 2:41 PM
خبر ملی ہے کہ اتراکھنڈ میں پہاڑی خطوں میں چٹانے کھسکنے اور میدانی علاقوں میں پانی جمع ہوجانے سے عوام کی تکالیف اور بڑھ گئی ہیں