December 27, 2025 2:52 PM

printer

خالصہ پَنتھ کے بانی شری گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کا 359 واں یومِ پیدائش آج پٹنہ صاحب میں شری Harmandir صاحب میں، امرتسر میں شری Harmandir صاحب میں اور پنجاب اور ملک کے دوسرے حصوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے…             VC – Rajesh Bali

بھارت اور بیرون ملک کے ہزاروں عقیدتمند گردواروں میں حاضری دے رہے ہیں اور اُن کی تعلیمات اور قربانیوں کو یاد کررہے ہیں، جو انہوں نے انسانیت کو بچانے کیلئے دی تھیں۔ امرتسر میں شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کی طرف سے شری اَکال تخت صاحب سے ایک نگر کِیرتن نکالا گیا۔ صاحبزادوں کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے امرتسر میں شری ہرمندر صاحب میں آج شام کو دیپ مالا ہوگی لیکن کوئی آتش بازی نہیں چھوڑی جائے گی۔

جالندھر سے راجیش بالی کی رپورٹ کے ساتھ اردو خبروں کیلئے میں…