خارجہ سکریٹری وکرم مِسری نے امریکہ کے نائب تجارتی نمائندے Rick Swritzer سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے مضبوط بھارت-امریکہ معاشی اور ٹکنالوجی ساجھیداری، جاری تجارتی مذاکرات اور دو طرفہ تجارت اور لکچدار سپلائی چین کو فروغ دینے سے متعلق مواقع پر بات چیت کی۔ x
Site Admin | December 10, 2025 11:48 PM
خارجہ سکریٹری وکرم مِسری نے امریکہ کے نائب تجارتی نمائندے رک سرٹزر سے ملاقات کی۔