خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت کی جانب، بھارت کے سفر میں آج جاپان ایک شراکت دار ہے۔ وزیر اعظم مودی کے جاپان کے دو روزہ دورے پر اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم Shigeru Ishiba نے ایک ساتھ تقریباً ڈھائی گھنٹے گزارے جس میں دونوں رہنمائوں نے وفد کی سطح کی بات چیت کی اور سمجھوتوں کے تبادلے کئے۔ دونوں وزراء اعظم نے باہمی معاملات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات کی۔x
Site Admin | August 29, 2025 9:57 PM
خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت کی جانب، بھارت کے سفر میں آج جاپان ایک شراکت دار ہے۔
