خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے لندن پہنچ گئے ہیں۔ برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق خارجہ سکریٹری کے اِس دورے کا مقصد دونوں وزرائے اعظم کے حالیہ دوروں کے بعد رابطوں کو مضبوط کرنا ہے۔ ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ خارجہ سکریٹری کی میٹنگوں سے دونوں ملکوں کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری مضبوط ہوگی اور اہم شعبوں میں اشتراک میں اضافہ ہوگا۔
Site Admin | November 4, 2025 9:41 PM
خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے لندن پہنچ گئے ہیں