خارجہ امور کے وزیرِ مملکت کیرتھی وردھن سِنگھ نے آج کَمپالا میں فلسطین پر ناوابستہ تحریک NAM کی 19ویں وسط مدتی وزارتی میٹنگ میں یوگانڈا کے صدر Yoweri Kaguta Museveni سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے، دونوں ملکوں کے درمیان روایتی اور کثیر رخی شراکت داری کو وسعت دینے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب سنگھ نے ایک پُرامن اور مستحکم مغربی ایشیا کی خاطر تعاون کے نئی دلّی کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے، دو مملکتی حل کے تئیں ملک کے دیرینہ موقف کا اعادہ کیا۔ فلسطین پر NAM وزارتی کمیٹی کا قیام، 1983 میں NAM کی بھارت کی صدارت میں کیا گیا تھا۔x
Site Admin | October 16, 2025 3:04 PM
خارجہ امور کے وزیرِ مملکت کیرتھی وردھن سِنگھ نے آج کَمپالا میں فلسطین پر ناوابستہ تحریک NAM کی 19ویں وسط مدتی وزارتی میٹنگ میں یوگانڈا کے صدر Yoweri Kaguta Museveni سے ملاقات کی۔