January 3, 2026 9:49 PM

printer

حیدرآباد میں ممنوعہ CPI مائونواز تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت 20 مائونوازوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی ہے

حیدرآباد میں ممنوعہ CPI ماؤنوازوں کے پیپلز لبریشن گوریلا آرمی بٹالین کے کمانڈر سمیت20 ماؤنوازوں نے تلنگانہ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس Shivandhar ریڈی کے سامنے خود سپردگی کر دی ہے۔بٹالین کمانڈر Badse Sukka عرف دیوا اور تلنگانہ کمیٹی ممبر Kankanala Raji ریڈی سمیت 18 دیگر ماؤنواز خود سپردگی کرنے والوں میں شامل ہیں۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے DGP نے کہا کہ اس خود سپردگی کے ساتھ ہی CPI ماؤنوازوں کا آخری قلعہ منہدم ہوگیا ہے اور یہ PLGA اور تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی کے خاتمے کا اشاریہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔