ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 24, 2025 9:30 PM

printer

حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی ایک مسافر بس کی ایک موٹر بائک سے ٹکر ہونے کے بعد اس میں آگ لگ جانے سے دو بچوں سمیت 20 افراد کی موت ہوگئی

حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی ایک مسافر بس کی ایک موٹر بائک سے ٹکر ہونے کے بعد اس میں آگ لگ جانے سے دو بچوں سمیت 20 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ آج علی الصبح کرنول ضلع کے Kallur Mandal کے Chinna Tekuru گاؤں میں پیش آیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور بچاؤ ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں۔ وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈون اس حادثے کی اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس حادثے کی وجہ کا پتہ لگانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دیں۔ ریاستی حکومت نے مرنے والوں کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے کی مالی اعانت دینے کا اعلان کیا ہے۔