ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 10:19 AM | Hyd Fire Boats

printer

حیدرآباد میں Bharat Mata Maha Aati پروگرام کے حصے کے طور پر آتش بازی کے دوران کَل رات حسین ساگر جھیل میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔

حیدرآباد میں Bharat Mata Maha Aati پروگرام کے حصے کے طور پر آتش بازی کے دوران کَل رات حسین ساگر جھیل میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ جس کے بعد 5  افراد کو جائے حادثہ سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

یہ پروگرام نیکلِس روڈ پر بھارت ماتا فاؤنڈیشن کے ذریعے Peopl’s Plaza میں منعقد کیا گیا تھا اور مرکزی وزیر اور تلنگانہ BJP ریاستی صدر جی۔کشن ریڈی 76ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات منائے جانے اس پروگرام میں موجود تھے۔

کشتی پر سوار سبھی مسافروں کو باہر نکال لیا گیا۔ ایک شخص جو شدید طور پر زخمی ہوا تھا، اسے ایمرجنسی خدمات سے متعلق حکام نے علاج کے لیے نزدیک کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ آگ کے اس واقعے میں دونوں ہی کشتیاں پوری طرح جل گئیں۔

BJP کے رہنما جی۔کشن ریڈی نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ اس حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی۔ انھوں نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ پوچھ تاچھ کے ذریعے آگ لگنے کی وجہ کا پتہ لگایا جائے گا۔

متعلقہ حکام پروگرام کے دوران حفاظت کے بندوبست اور ضابطوں پر عمل کرنے کی تحقیق کر رہے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔