October 4, 2025 10:05 AM | Navratri Sales

printer

حکومت کے ذریعے اگلے دور کی GST اصلاحات کی بدولت بھارت کی صارف معیشت میں گزشتہ ایک دہائی میں نوراتری کے دوران سب سے زیادہ خرید و فروخت دیکھی گئی ہے۔

حکومت کے ذریعے اگلے دور کی GST اصلاحات کی بدولت بھارت کی صارف معیشت میں گزشتہ ایک دہائی میں نوراتری کے دوران سب سے زیادہ خرید و فروخت دیکھی گئی ہے۔ ان اصلاحات کے تحت ٹیکس شرحوں میں کٹوتی کی گئی جس سے تیار مصنوعات تک لوگوں کی آسان رسائی ممکن ہو سکی۔ کار بنانے والی بڑی کمپنیوں سے حاصل اعداد و شمار نوراتری کے دوران فروخت میں نمایاں اضافے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

اس سال نوراتری کے دوران مختلف مصنوعات کی خریداری میں پچھلے برس کے مقابلے 60 سے 100 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔

اس کے علاوہ الیکٹرونک کا گھریلو سامان بنانے والی کمپنیوں کی Sales میں بھی اس سال نوراتری کے دوران دوگنا اضافہ ہوا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔