ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 9:50 AM | Govt.Tomato Price

printer

حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔

صارفین امور، خوراک اور تقسیم عامّہ کی وزارت نے کہا کہ دلی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوکر یہ ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں، جولائی کے آخری ہفتے سے موسلا دار بارش کے سبب 73 روپے فی کلوگرام تک    ہوگئی ہیں۔

وزارت نے کہا کہ آزاد پور منڈی میں پچھلے ہفتے قیمتوں کے واپس معمول پر آجانے اور ٹماٹر کی روز مرّہ آنے والی کھیپ کی قیمتوں میں استحکام سے، خردہ قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔x