ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 21, 2025 9:36 PM

printer

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 4 کروڑ سے زیادہ Sukanya Samriddhi کھاتے کھولے گئے ہیں

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 4 کروڑ سے زیادہ Sukanya Samriddhi کھاتے کھولے گئے ہیں۔ اِس اسکیم کا ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ مہم کے حصے کے طور پر 22 جنوری 2015 کو آغاز کیا گیا تھا۔ اِس اسکیم کے تحت والدین، اپنے بچیوں کیلئے کسی بھی پوسٹ آفس میں یا متعلقہ کمرشیل بینک کی برانچ میں کم سے کم ڈھائی سو روپے کے ساتھ سکنیہ سمردھی کھاتہ کھول سکتے ہیں۔