حکومت نے کہا ہے کہ اِس سال مئی سے خواتین کے قومی کمیشن کے یَشودا AI لِٹریسی پروگرام کے تحت دیہی اور نیم شہری علاقوں سے تقریباً دو ہزار 500 خواتین کو تربیت فراہم کی گئی ہے۔ خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیرِ مملکت ساوِتری ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اِس پروگرام کا آغاز خواتین کو اے آئی سے متعلق معلومات سے آراستہ کرنے کے مقصد سے کیا گیا تھا تاکہ اُن کی ڈجیٹل شمولیت میں اضافہ ہوسکے اور سائبر سکیورٹی، ڈجیٹل پرائیویسی اور محفوظ آن لائن طور طریقوں کے شعبوں میں انہیں بااختیار بنایا جاسکے۔ x
Site Admin | August 6, 2025 10:12 PM
حکومت نے کہا ہے کہ اِس سال مئی سے خواتین کے قومی کمیشن کے یَشودا AI لِٹریسی پروگرام کے تحت دیہی اور نیم شہری علاقوں سے تقریباً دو ہزار 500 خواتین کو تربیت فراہم کی گئی ہے