حکومت نے کہا ہے کہ اس مہینے کی 21 تاریخ تک 306 لاکھ ہیکٹیئرس سے زیادہ رقبے میں ربیع کی فصلوں کی بوائی کی گئی ہے۔ زراعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 73 لاکھ 36 ہزار ہیکٹیئر سے زیادہ رقبے میں دالوں کی بوائی کی گئی ہے، جبکہ پچھلے برس کی اسی مدت کے دوران 68 لاکھ 15 ہزار ہیکٹیئر رقبے میں دالوں کی بوائی کی گئی تھی۔×
Site Admin | November 25, 2025 9:41 AM | RABI CROPS-DATA
حکومت نے کہا ہے کہ اس مہینے کی 21 تاریخ تک 306 لاکھ ہیکٹیئرس سے زیادہ رقبے میں ربیع کی فصلوں کی بوائی کی گئی ہے۔