January 3, 2025 9:27 PM

printer

حکومت نے وضاحت کی ہے کہ چین میں HMP وائرس کے پھیلنے کی رپورٹوں کے تعلق سے خطرے کی کوئی بات نہیں ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ چین میں HMPV (Human metapneumovirus) کے پھیلنے کی خبروں کے تعلق سے ملک میں خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے صحت خدمات کے ڈائریکٹر جنرل اتُل گوئل نے کہا کہ یہ سانس لینے میں دشواری سے متعلق کسی بھی دوسرے وائرس کی ہی طرح ہیں، جو زیادہ تر بزرگوں اور بچوں میں بخار جیسی کیفیت پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک اِس قسم کی کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔