حکومت نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہے اُس خط کو مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جناب سنگھ نے بھارتی فضائیہ کے حساس تجزیے کے انکشاف پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو، PIB کے فیکٹ چیک یونٹ نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر ایئر چیف مارشل A.P. سنگھ کو جاری کیا گیا یہ خط جعلی ہے۔ فیکٹ چیک یونٹ نے شہریوں سے غیر مصدقہ معلومات کو شیئر کرنے سے گریز کرنے اور صحیح معلومات کیلئے مستند ذرائع پر انحصار کرنے کی اپیل کی ہے۔
Site Admin | November 25, 2025 9:44 PM
حکومت نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہے اُس خط کو مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جناب سنگھ نے بھارتی فضائیہ کے حساس تجزیے کے انکشاف پر تشویش کا اظہار کیا ہے