سرحدی حفاظتی فورس BSF نے بتایا ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر 16 دِلیر سِیما پرہریوں کو اُن کی شجاعت اور بے مثال بہادری پر، بہادری کے تمغے دیئے جائیں گے۔ اِن لوگوں نے آپریشن سندور کے دوران عزم اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا تھا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں BSF نے کہا کہ یہ تمغے ملک کے تئیں اِن کی عقیدت اور بھارت کے دفاع میں اعتماد کا ثبوت ہیں۔ x
Site Admin | August 14, 2025 3:06 PM
حکومت نے ملک کی گراں قدر خدمات کیلئے ایک ہزار سے زیادہ اہلکاروں کو بہادری اور سروِس میڈل دینے کا اعلان کیا ہے۔
