کانکنی کی وزارت اور گوا سرکار نے بھارت میں کانکنی کی صنعت کو مستحکم کرنے کی ایک کوشش کے طور پر ملک کے کانکنی کے پہلے لائسنس بولی لگانے کے عمل کا آغاز کیا۔ کوئلے اور کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی اور گوا کے وزیر اعلیٰ پرمودساوَنت نے گوا میں ایک اہم تقریب کے دوران اِس کا آغاز کیا۔ بولی لگانے کا یہ عمل کانکنی کے 13 لائسنس بلاک پر مرکوز ہے، جو زمین کے اہم عناصر، Zinc، تانبہ اور ہیرے جیسے اہم معدنیات پر مشتمل ہے۔ بولی لگانے کے صاف شفاف آن لائن عمل کا مقصد باضابطگی سے کانکنی کو بڑھانا اور معدنیات کے درآمد پر بھارت کے انحصار کو کم کرنا ہے۔
Site Admin | March 14, 2025 10:00 PM
حکومت نے معدنیات کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنے کیلئے انتہائی اہم معدنیات کیلئے تلاش کی خاطر پہلے لائسنس نیلامی کا آغاز کیا ہے