حکومت نے مالی برس 2025-26 کیلئے تمل ناڈو میں دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج سے متعلق اداروں کو مستحکم کرنے کی غرض سے پندرھویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 127 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔ پنچایتی راج کی وزارت نے بتایا کہ یہ ریاست کی 9 ضلع پنچایتوں، 74 بلاک پنچایتوں اور دو ہزار 901 گرام پنچایتوں کیلئے Untied گرانٹ کی دوسری قسط ہے۔
Site Admin | December 19, 2025 9:59 PM
حکومت نے مالی برس 2025-26 کیلئے تمل ناڈو میں دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج سے متعلق اداروں کو مستحکم کرنے کی غرض سے پندرھویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 127 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔