ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

حکومت نے قومی پینشن نظام اور یونیفائڈ پینشن اسکیم کے تحت سرکاری ملازمین کیلئے سرمایہ کاری کے دو مزید متبادل شروع کیے ہیں۔

حکومت نے قومی پینشن نظام NPS اور یونیفائڈ پینشن اسکیم UPS، دونوں کے تحت، مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے LC 75 اور BLC  سرمایہ کاری کے متبادل کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ یہ قدم مرکزی حکومت کے ملازمین کے اِس لگاتار مطالبے کے مطابق اٹھایا گیا ہے کہ سرمایہ کاری کے مزید متبادل ہونے چاہئیں، جیسا کہ غیر سرکاری رجسٹرڈ افراد کے ضمن میں کیا جاتا ہے۔ اِن متبادلوں کو اِس مقصد سے تیار کیا گیا ہے کہ ریٹائرمینٹ کے منصوبے میں موجود لچکداری میں اضافہ کیا جائے تاکہ ملازمین اپنی انفرادی ترجیحات کے مطابق اپنے ریٹائرمینٹ کے اثاثے کا خود بندوبست کر سکیں۔

NPS اور UPS کے تحت مرکزی حکومت کے ملازمین Default Option جیسے سرمایہ کاری کے بہت سے متبادلوں میں سے اب کوئی بھی متبادل اپنا سکیں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔