ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 5, 2025 9:34 AM | Fastag Amendment

printer

حکومت نے قومی شاہراہوں کی فیس (قیمتوں اور وصولیابیوں کا تعین) ضابطہ 2008 میں ترمیم کی ہے۔ 

حکومت نے قومی شاہراہوں کی فیس (قیمتوں اور وصولیابیوں کا تعین) ضابطہ 2008 میں ترمیم کی ہے۔    نئے اصول کے تحت اگر فیس کی ادائیگی نقد میں کی جاتی ہے تو فیس پلازہ میں درست، فعال Fastag کے بغیر داخل ہونے والی گاڑیوں سے لاگو صارف فیس سے دوگنا وصول کیا جائے گا، صارفین جو یونیفائڈ پیمنٹ انٹرفیس UPI کے ذریعے فیس کی ادائیگی کا انتخاب کرتے ہیں، اُن سے گاڑی کے زمرے کیلئے لاگو صارف فیس کا صرف ایک اعشاریہ دو پانچ گنا وصول کیا جائے گا۔ نئے قوانین اگلے ماہ کی 15 تاریخ سے نافذ العمل ہوں گے۔x