حکومت نے 100 ایم جی سے زیادہ Nimesulide والے تمام Oral Formulations کی تیاری، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے ایک گزٹ نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ Nimesulide والے تمام Oral Formulations کے استعمال سے انسانوں کو خطرہ لاحق ہے۔
وزارت نے مزید کہا ہے کہNimesulide دوا کے محفوظ متبادل بازار میں دستیاب ہیں۔Nimesulide ایک Nonsteriodal Anti Inflammatory دوا ہے، جس کا استعمال بڑے پیمانے پر شدید درد کے علاج میں کیا جاتا ہے۔×
Site Admin | December 31, 2025 10:15 PM
حکومت نے سو ایم جی سے زیادہ نمیسولائڈ والے تمام اورل فورمولیشنس کی تیاری، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے