December 3, 2025 10:49 PM

printer

حکومت نے سبھی پان مسالحہ کے پیکٹوں پر خردہ فروخت قیمت شائع کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔

حکومت نے سبھی پان مسالحہ کے پیکٹوں پر خردہ فروخت قیمت شائع کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔ صارفین کے امور کی وزارت نے اپنے بیان میں بتایا کہ قانونی پیمائش کے ضوابط 2025 میں دوسری ترمیم کے تحت یہ ترمیمات کی گئی ہیں۔ وزارت نے مزید بتایا کہ یہ ترمیم شدہ ضابطے اگلے سال ایک فروری سے نافذ ہوں گے، جہاں پان مسالحے کے سبھی مینوفیکچررز، پیکرز اور درآمد کاروں کو نئے ضابطوں کی تعمیل کرنی ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔