ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 28, 2025 9:51 PM

printer

حکومت نے زرعی جنگل بانی کو فروغ دینے کی غرض سے زرعی زمین پر درختوں کو کاٹنے کے سلسلے میں مثالی ضابطے جاری کئے ہیں

حکومت نے زرعی جنگل بانی کو فروغ دینے کی غرض سے زراعتی زمین پر پیڑوں کو کاٹنے کے سلسلے میں مثالی ضابطے جاری کئے ہیں۔ اس کا مقصد کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنا، جنگلات کے باہر درختوں کی تعداد بڑھانا، آب وہوا کی تبدیلی کو کم کرنا، لکڑی کی درآمد میں کمی لانا اور زمین کے پائیدار استعمال کو یقینی بنانا ہے۔ اس سے پیرس معاہدے کے تحت آب وہوا سے متعلق بھارت کے اہداف کو بھی تعاون ملتا ہے۔ ماحولیات کی وزارت نے تمام ریاستوں کے چیف سکریٹریز کو روانہ کئے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ اِس کا مقصد زرعی جنگل بانی میں کاروبار کرنے میں نرمی کو فروغ دینا اور کسانوں کو سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ غیر ضروری ضابطہ جاتی رکاوٹوں کا سامنا کئے بغیر اپنے زرعی نظام سے درختوں کو مربوط کرسکیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں