پنچایتی راج کے وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل اور صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت محترمہ انوپریا پٹیل نے آج نئی دلّی کے نیشنل کنونشن میں پنچایتی راج کی وزارت کی خواتین کیلئے سازگار مثالی گرام پنچایت پہل کا آغاز کیا تاکہ حکمرانی کے صنفی بھیدبھاؤ کے بغیر طور طریقوں کو یقینی بنایا جاسکے۔ یہ پہل وزارت کی خواتین کے بین الاقوامی دن 2025 کی تقریبات کا ایک حصہ ہے۔ اِس پہل کا بنیادی مقصد ہر ضلع میں خواتین کیلئے سازگار کم سے کم ایک مثالی گرام پنچایت قائم کرنا ہے۔x
Site Admin | March 5, 2025 3:20 PM
حکومت نے خواتین کیلئے سازگار مثالی گرام پنچایتوں کا آغاز کیا، تاکہ حکمرانی کے صنفی بھید بھاؤ کے بغیر طور طریقوں کو یقینی بنایا جاسکے۔