ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 12, 2025 9:32 PM

printer

حکومت نے بنگلہ دیش سے پٹسن پر مبنی بعض مصنوعات کی درآمدات پر نئی پابندیاں نافذ کردی ہیں

حکومت نے بنگلہ دیش سے پٹسن پر مبنی بعض مصنوعات کی درآمدات پر نئی پابندیاں نافذ کردی ہیں۔ کَل غیرملکی تجارت سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل کی جانب سے جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پٹسن ملبوسات، Twine، رسیاں اور تھیلے اب صرف مہاراشٹر میں Nhava Sheva بندرگاہ سے ہی بھارت میں داخل ہوسکیں گے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ بھارت-بنگلہ دیش سرحد سے زمینی راستوں سے درآمدات پر اب پابندی ہوگی۔ ایسے اقدام کا مقصد کوالٹی کنٹرول کرنا یا گھریلو صنعت کا تحفظ کرنا ہوتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔