حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں، صحت کے 50 ہزار اداروں نے معیار کو یقینی بنانے کے قومی اسٹینڈرڈ NQAS سرٹیفکٹ حاصل کیا ہے۔ مرکزی وزیر صحت نے بتایا کہ اس حصولیابی سے معیار، حفاظت اور مریض کو دھیان میں رکھنے والی دیکھ بھال کیلئے قومی عہد کو تقویت ملتی ہے اور بھارت سبھی کیلئے اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات کے مزید قریب ہوجاتا ہے۔ عام طبی سہولیات اور عالمی سہولیات کی خصوصی ضروریات کو نظر میں رکھتے ہوئے NQAS کو تیار کیا گیا ہے۔
Site Admin | January 7, 2026 2:48 PM
حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں، صحت کے 50 ہزار اداروں نے معیار کو یقینی بنانے کے قومی اسٹینڈرڈ NQAS سرٹیفکٹ حاصل کیا ہے