حکومت نے ایک سوشل میڈیا اکائونٹ کے اِس دعوے کی پول کھول دی ہے کہ حکومت نے دس لاکھ روپئے سے زیادہ بینک لین دین پر85 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کے فیکٹ چیک یونٹ نے مطلع کیا کہ یہ دعویٰ جھوٹا ہے اور آمدنی ٹیکس صرف آمدنی پر عائد کیا جاتا ہے نہ کہ لین دین پر۔ PIB نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اِس طرح کے جھوٹے دعوئوں سے محتاط رہیں اور معلومات کیلئے صرف سرکاری ذرائع پر یقین کریں۔
Site Admin | January 1, 2026 10:01 PM
حکومت نے ایک سوشل میڈیا اکائونٹ کے اِس دعوے کی پول کھول دی ہے کہ حکومت نے دس لاکھ روپئے سے زیادہ بینک لین دین پر85 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے۔