حکومت نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ٹرین کا ٹکٹ اب دستیاب نہیں کرایا جائے گا۔ پریس انفارمیشن بیورو PIB کے حقائق کی جانچ کرنے والی یونٹ نے جانچ پڑتال کے بعد واضح کیا ہے کہ اِس طرح کا کوئی بھی حکم نامہ، وزارت ریلوے کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کر رہی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔ اس نے مزید کہا ہے کہ ٹرین ٹکٹ ریلوے اسٹیشن کے کاؤنٹر اور اس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
Site Admin | August 24, 2025 9:42 PM
حکومت نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ٹرین کا ٹکٹ اب دستیاب نہیں کرایا جائے گا
