January 22, 2026 9:50 PM

printer

حکومت نے، گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی غرض سے چار مزید کاربن انٹینسیو شعبوں کو کاربن کریڈٹ ٹریڈنگ اسکیم کے تحت لے لیا ہے

حکومت نے کاربن کریڈٹ اسکیم CCTS کے تحت زیادہ کاربن کے اضافی اخراج میں شامل شعبوں کیلئے ایک ہدف طے کرنے کیلئے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کی شدّت GEI سے متعلق ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ موحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت نے کہا ہے کہ مزید 208 شعبوں کو اب کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے ہدف کو پورا کرنا ہوگا۔ وزارت نے مزید کہا کہ اس توسیع کے بعد بھارت کے کاربن بازار میں490 ایسے شعبے ہیں، جو کاربن کے اخراج میں شدّت رکھتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔