حکومت نے، پیر کے روز سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے پہلے کل سبھی سیاسی جماعتوں کی میٹنگ طلب کی ہے۔ میٹنگ کے دوران حکومت، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو حسب معمول چلانے کے لیے سبھی سیاسی جماعتوں سے تعاون کی گزارش کرے گی۔ مانسون اجلاس 21 جولائی سے 21 اگست تک چلے گا۔ اجلاس کے دوران کئی اہم بلوں کو بحث اور منظور کیے جانے کے لیے پیش کیا جائے گا۔×
Site Admin | July 19, 2025 9:51 AM | Govt. All Party Meeting
حکومت نے، پیر کے روز سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے پہلے کل سبھی سیاسی جماعتوں کی میٹنگ طلب کی ہے۔
