ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 21, 2025 9:37 AM | GOVT SECRETARY

printer

حکومت نے، مختلف وزارتوں اور محکموں میں نئے سکریٹری مقرر کیے ہیں۔

حکومت نے، مختلف وزارتوں اور محکموں میں نئے سکریٹری مقرر کیے ہیں۔ نیرج متّل کو پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ منوج جوشی اب ادویات کے محکمے کے سکریٹری ہوں گے، جبکہ V Vidyavathi معذور افراد کو بااختیار بنانے سے متعلق محکمے کے سکریٹری ہوں گے۔ امت اگروال کو ٹیلی مواصلات کے محکمے کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے اور شریواستو کرشنا سیاحت کے محکمے کے سکریٹری ہوں گے۔ آتش چندر کو یکم فروری 2026 سے زارعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے میں آفیسر آن اسپیشیل ڈیوٹی مقرر کیا گیا ہے۔ وہ آئندہ برس 28 فروری کو زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے میں سکریٹری کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔×