حکومت نے، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کا پردہ فاش کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانونی طور پر کم سے کم اجرت، وکست بھارت – روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین ایکٹ کے تحت طے نہیں کی جائے گی۔ پریس انفارمیشن بیورو کے فیکٹ چیک یونٹ نے بتایا ہے کہ وائرل ہونے والا یہ دعویٰ، گمراہ کن ہے۔ یونٹ نے یہ بھی کہا کہ کارکنوں کو دی جانے والی اجرت کی شرح میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی اور روزگار کی قانونی گارنٹی، پہلے ہی کی طرح جاری رہے گی۔
Site Admin | January 18, 2026 9:50 PM
حکومت نے، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کا پردہ فاش کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانونی طور پر کم سے کم اجرت، وکست بھارت – روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین ایکٹ کے تحت طے نہیں کی جائے گی